PSL 6 All Team Squad 2021

0
4

Pakistan Super League Season 6 will start on February 20. Its first match will be in Karachi. Due to corona virus, matches will be played in two places this year. Some matches will be in Karachi and then in Lahore. Everyone is ready for their responsibilities.

The Pakistan Cricket Board has written a letter to the Government of Pakistan that Lahore and Karachi in Punjab and Sindh have been given the hosting of the Pakistan Super League and that we should be allowed to crowd the stadium.

psl 6

There is room for 25,000 people inside and if even 40% of the spectators are honored to come, then if 25,000 is divided into 40, then it becomes about 8 people, just saying that about ten, twelve or thirteen thousand people.

پاکستان سوپر لیگ ۲۰۲۱ کا آغاز ۲۰ فروری کو ہو گا اس کا پہلا میچ کراچی میں ہو گا کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال دو جگہ میچ ہوں گے کچھ میچ کراچی اور پھر لاہور میں ہوں گے میچ کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورنمنٹ پاکستان کو یہ خط لکھا ہے کہ صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں لاہور اور کراچی کو پاکستان سپر لیگ کی میزبانی دی گئی ہے

اور لکھا ہے کہ ہمیں کراؤڈ کی اجازت دی جائے اور جو ہمارے ذرائع نے بتایا ہے اس اسٹیڈیم کے اندر 25000 افراد کی جگہ ہوتی ہے اور اگر چالیس فیصد شائقین کو بھی آنے کی عزت ملتی ہے تو 25000 کو اگر چالیس پر تقسیم کرے تو یے تقریباً ۱۲۰۰ افراد بنتے ہیں تو ذرا یہ کہہ رہے ہیں

کہ دس بارہ یا تیرہ ہزار کے قریب افراد کو قذافی سٹیڈیم کے اندر بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی ٹکٹ کے بارے میں سب لوگ سوئچ رہے ہیں کہ ٹکٹ کہا سے ملے گی

اس کا فیصلہ ابی نہیں ہوا ٹکٹ کا فیصلہ پاکستان كرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کرے گے کیا وہ کسی کمپنی کو ٹکٹ بیچنے کا کہے گے يا خود ٹکٹ بیچے گے اس کا فیصلہ وہ ہے کرے گے اور جس میں آپ کو بتا دوں جو کراچی کے اندر پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا جانا ہے

اس کے لیے بھی کم از کم بارہ سے چودہ ہزار شائقین ہر میچ میں آ سکتے ہیں اگر اگر وفاقی حکومت نے اس کی اجازت دے دیں تو سب لوگوں کے لیے یے بہت خوشی کی بات ہو گی پاکسبھی انتظام موکمل کر لیے گئے ہیں ہر کوئی اپنی اپنی زمہ داری کے لیے تیار ہے

NCOC Allows 20ps Crowd in PSL 6 2021

Everyone is wondering about the ticket. It has not been decided where the ticket will come from. The decision on the ticket will be made by Najam Sethi, the chairman of Pakistan Cricket Board

. He will decide whether to ask to sell tickets or sell tickets himself and in which I will tell you that the opening ceremony of Pakistan Super League and the first match of the tournament is to be played inside Karachi.

Up to 14,000 spectators can come in every match. If the federal government allows it, it will be a great pleasure for all.

A very good citizen of Pakistan had spoken to the media and said that he would talk to the federation and I think the federation has given permission so it is being honored at Gaddafi Stadium and South Africa T. Twenty20 team will play in Lahore on February 11-12 and then Super League will start in Karachi a week later

.

Pakistan Super league

The first match of Pakistan Super League will be played in Karachi from February 20 and then there will be matches in Lahore. Happy to watch the match.

اکستان سپر لیگ کے افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا جانا ہے اس کے لیے بھی کم از کم بارہ سے چودہ ہزار شائقین ہر میچ میں آ سکتے ہیں اگر اگر وفاقی حکومت نے اس کی اجازت دے دیں تو سب لوگوں کے لیے یے بہت خوشی کی بات ہو گی پاکستان کے ایک بہت اچھے شہری نے میڈیا سے گفتگو کی تھی اور کہا تھا کہ وفاق سے بات کریں گے

اور مجھے لگتا ہے کہ وفاق نے اجازت دے دی ہے اس لیے یہ قذافی اسٹیڈیم میں تعظیم او اریش ہو رہی ہے اور ساؤتھ افریقہ ٹی ٹونٹی ٹیم لاہور میں گیارہ بارہ اور 14 فروری کو میچ کھیلی گی اس کے بعد سوپرلیگ کا ایک ہفتے بعد کراچی میں آغاز ہو گا 20 فروری سے پاکستان سوپر لیگ کا پہلا میچ کراچی میں ہو گا اور پھر اس کے بعد لاہور میں میچ ہوں گے لوگ میچ دیکھنے کے لیے بہت خوش ہیں

All Team Squad

  • Lahore Qalandar Squad
  • Peshawar Zalmi Team Squad
  • Quetta Gladiator Team Squad
  • Islamabad United Team Squad
  • Multan Sultan Team Squad
  • Karachi King Team Squad

Spread the love

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here