23 March 1940 Pakistan, 23 march 1940 pakistan resolution in urdu, Qarardad e Pakistan | 23 march 1940 in Urdu

0
4

23 March 1940 Pakistan

March 23 is coming next month. Pakistan Army and Pakistani people will celebrate this March 23 in full. Now it is the national day of Pakistan. Due to which Pakistan came into existence. Pakistan will live forever. No enemy has the courage to attack Pakistan. The Pakistan Army has always stood for its country and can fight any enemy.

اگلے ماہ 23 مارچ آرہا ہے پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام اس 23مارچ کو بھرپور طریقے سے منائے گی ابھی یہ پاکستان کا قومی دن ہے۔ 23 مارچ 1947 کو کو پاکستان کی قراردار پیش کی گئی ۔ جس کی وجہ سے پاکستان معرض وجود میں آیا۔پاکستان ہمیشہ زندہ رہے گا کسی دشمن کی اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے۔ پاکستانی فوج ہمیشہ اپنے ملک کے لیے کھڑی ہے ہے اور ہر ہر دشمن کا مقابلہ کرسکتی ہے۔

Essay on Pakistan day celebration 23 march 1940,

There are two nations in the subcontinent, one is Hindu and the other is Muslim. These two nations were a very large nation in the subcontinent. He used to dislike a Muslim if he went to the house of a Hindu. And he used to urge the Muslim to go out of the house. Hindus had many jobs in the subcontinent. And the poor Muslims did not know anything.

برصغیر میں دو قومیں آبادہے ایک ہندو اور دوسری قوم مسلمان ہے یہ دونوں قوم برصغیر میں بہت بڑی قوم تھی اتنا عرصہ اکٹھا رہنے کے باوجود ان دونوں کوموں کے رسم و رواج ایک دوسرے سے بہت مختلف تھے یہ دونوں کومیں ایک دوسرے کے گھر بھی نہیں جایا کرتے تھے اگر کوئی مسلمان کسی ہندو کے گھر چلا جاتا تو اس کو بہت ناپسند کرتا تھا۔ اور مسلمان کو گھر سے باہر جانے کی تلقین کرتا تھا۔ ہندو کو برصغیر میں بہت سے کام آتے تھے۔ اور مسلمان بیچارے کچھ نہیں جانتے تھے۔بغیر میں زیادہ تر ہندو ہندوؤں کی تعداد تھی۔

Qarardad e Pakistan | 23 march 1940 in Urdu

Pakistan came into being on the day when Hindus in India converted to Islam and became Muslims. Pakistan came into being on the day when people preferred to listen to Quaid-e-Azzam. A meeting was held in Lahore on March 23, 1940 with Quaid-e-Azzam to help build Pakistan, declaring that Pakistan was a separate country and a Muslim country. On March 23, 1940, at the annual meeting of the Muslim League in Lahore, a resolution was presented which was named Lahore or Pakistan Resolution.

پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں ہندوؤں نے اسلام قبول کیا اور اور مسلمان ہو گئے۔ پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن لوگوں نے قائد اعظم کی بات سننے میں ترجیح دیں۔ قائد اعظم کے ساتھ پاکستان بنانے میں مدد کی 23 مارچ 1940 کو لاہور میں ایک اجلاس ہوا جس میں اعلان کیا گیا کہ پاکستان ایک علیحدہ ملک ہے اور یہ مسلمانوں کا ملک ہے۔ 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک قرارداد کی صورت میں پیش کیا گیا جس کا نام لاہور یا قرارداد پاکستان رکھا گیا۔

what is 23 march Pakistan day

Muslims and Hindus can never be one in the two nations living in the subcontinent. Who can never live together and never sympathize with each other when Pakistan came into being. So the people of Pakistan entered Pakistan from Sindh. At that time Pakistan had nothing. People left everything in India and came to Pakistan. When Pakistanis came to Pakistan, they were kept in makeshift camps and given food.

برصغیر میں رہنے والی دو قومیں میں مسلمان اور ہندو کبھی بھی ایک نہیں ہو سکتے مجھے آپ یہ سمجھے کہ ہندو اور مسلمان دریا کے دو کنارے ہیں۔ جو کبھی بھی آپس میں مل جل کر نہیں رہ سکتے اور کبھی بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی نہیں کر سکتے جب پاکستان مادر وجود میں آیا۔ تو پاکستان کے لوگ سندھ کی طرف سے پاکستان میں داخل ہوئے اس وقت پاکستان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ لوگ اپنا سب کچھ انڈیا میں ہی چھوڑ کر پاکستان آگئے تھے۔ پاکستانی لوگ جب پاکستان میں آئے تو ان کو عرضی کیمپوں میں رکھا گیا اور ان کو کھانا وغیرہ دیا گیا۔

Spread the love

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here